the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

2025 کا آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کون جیتے گا؟

ہندوستانی خواتین
آسٹریلیا خواتین
نیوزی لینڈ خواتین
اپنی بیباکی کیلئے مشہور فلم اداکار اور بی جے پی کے ممبرپارلیمنٹ شتر و گھن سنہا نے کلکتہ بین الاقوامی کتاب میلہ میں منعقد لٹریچر فیسٹول میں مسجدو مندر کی سیاست کرنے والوں کی سخت تنقیدکرتے ہوئے کہا کہ ہم انسانیت نواز ہیں اور اس کیلئے کام کرنا ہماری اخلاقی و سماجی ذمہ داری ہے۔چوتھاکلکتہ لٹریچر فیسٹول میں



شترو گھن سنہا نے گرچے کسی بھی لیڈر کا نام نہیں لیا مگر ان کا اشارہ اترپردیش انتخابی مہم کے دوران بی جے پی لیڈر کے بیان کی طرف تھا جس میں انہوں نے رام مندر کی تعمیر کا وعدہ کیا تھا۔سنہا نے کہا کہ ملک میں اس وقت مندر و مسجد کی سیاست سے کہیں زیادہ غریبی، سماج کے دبے کچلے افراد اور دیگر افراد کیلئے کام کرنے کی ضرورت ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.